Tuesday, June 14, 2011

داستان: نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بزنسس میں کوئی پیسے نہیں کما سکتا!

داستان: نیٹ ورک مارکیٹنگ کے بزنسس میں کوئی پیسے نہیں کما سکتا!

حقیقت: ڈاریکٹ سیلرس کی تعداد ٢٠٠٩ کے اندر ٦٠ کروڑ سے زیادہ تھی. ٢٠٠١١ کے اندر یہ تعداد کہیں زیادہ ہو گی.
ان ٦٠ کروڑ لوگوں میں سے ادھے سے زیادہ لوگ کہتے ہیں کہ تمام خرچے نکلنے کے بعد انکی آمدنی پر مثبت تبدیلی آئی ہے.
وہ لوگ جو نیے اس کاروبار میں شامل ہوے ہیں اور جنکو کاروبار سے منسلک ہوے ایک سال سے کم ہوا ہے وہ بھی اپنی آمدنی پر مثبت تبدیلی بتاتے ہیں.
حتیٰ کی وہ لوگ جو یہ کہتے ہیں کہ وہ ایس کاروبار کو آگے نہیں بڑھائیں گے وہ بھی آمدنی پر مثبت تبدیلی کے قایل ہیں.

  • پانچ میں سے چار لوگ (٨٢%) ایس کاروبار سے ایک سال یا اس سے زیادہ منسلک رہتے ہیں. جبکے ٤٧% لوگ پانچ سال یا اس سے زیادہ کاروبار سے منسلک رہتے ہیں.
  • ٨٩% لوگ کاروبار سے منسلک ہو کر اپنا تجربہ excellent, very good یا good بتاتے ہیں.
  • ٨٤% لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کاروبار نے انکی توقعات سے بڑھ کر انکی آمدنی میں اضافہ کیا.
  • ٩١% لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کاروبار میں محنت انکی توقعات سے بہت کم ہیں.
(Source: 2002 National Salesforce Survey, Research International, Inc.)
یہ داستان  بہت دلچسپ ہے کہ صرف امریکہ میں ١٦ کروڑ سے زیادہ لوگ اس کاروبار سے منسلک ہیں اور دنیا میں ٦٠ کروڑ سے زیادہ لوگ... تو کیا یہ سب لوگ اور ادارے بیوقوف   ہو سکتے ہیں؟

No comments:

Post a Comment