Friday, July 8, 2011

The Art of Prospecting 01 - نیٹورک مارکیٹنگ اور پرسپکٹنگ

نیٹورک مارکیٹنگ اور پرسپکٹنگ

ایک نیٹورکر کےلیے پروسپکٹنگ سب سے اہم ہے.

اور پروسپکٹنگ کے لیے صرف ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے.اور وہ ہے "بار بار کا تجربہ".

Name List  کا بنانا تو ہر شخص کے لیے آسان ہے. اگر مشکل ہے تو صرف prospecting.


آپ خواہ کتنی ہی محنت کر لیں .لیکن اگر آپ پروسپکٹنگ کے ماھر نہیں تو آپ کچھ بھی نہیں.

اگر آپ پروسپکٹنگ کے ماھر نہیں تو آپ کچھ بھی نہیں کما سکتے.

پروسپکٹنگ آپکے بزنس کا life blood ہے.

اگر آپ پروسپکٹنگ کے ماھر نہیں تو آپ کے بزنس کے پاس" سا نس " نہیں.

Network Marketing  کی دنیا میں لوگ اس لیے ناکام نہیں ہوتے کہ انکو  business  کا پتہ نہیں، بلکہ اس لیے ناکام ہوتے ہیں کہ انکو Prospecting کے آداب کا پتہ نہیں.

لوگ دراصل Network Marketing کے کاروبار میں ناکام نہیں ہوتے بلکہ وہ تو اس کی پہلی منزل، یعنی کہ Prospecting میں ہی ناکام ہو جاتے ہیں.

ناکامی دراصل کاروبار کی وجہ سے نہیں ہے، بلکہ اس کی پہلی سیڑھی پہ ہی منہ کے بل گر جانے کی وجہ سے ہے.

اگر آپ گاڑی خرید کے لے آےہیں تو اس کا مطلب ہم یہ نہیں لے سکتے کہ آپ اچھے driver بھی بن گے ہیں.

اسی طرح Network Marketing  کے کاروبا میں شامل ہونے کا مطلب قطعی یہ نہیں لیا جا سکتا کہ آپ کامیاب بھی ہوں گے.

Network Marketng میں کامیابی کے لیے آپ کو بہت کچھ سیکھنا ہوگا، Prospecting ان چیزوں میں سب سے پہلے آتی ہے. اس سیڑھی کو پار کیےبغیر آپ اگلی سیڑھی پہ قدم نہیں رکھ سکتے.

2 comments:

  1. tou bhai prospecting kaisay seekhain???
    or yeh buhat acha article hai mienay ek he dafa mein parh liya..
    albatta is mein alfaaz ki or jumlon ki takraar hai us per tawajja dain

    ReplyDelete
  2. okay... and thank you for your comments!

    ReplyDelete