کامیابی کے راستے...
29 سالہ Debbie کبھی بے روزگاری کی زندگی گزر رہی تھی.
چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی اس کے لیے بہت بڑےخواب سے کم نہیں تھیں.
لیکن آج Debbie 250,000 pound سے زیادہ ، ہر سال کماتی ہے.
GMTv پر چلنے والی یہ رپورٹ ہم سب کے لیے ہمّت کا ایک سبق ہے.
No comments:
Post a Comment